اسلا م آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک بارے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کئے جارہے ہیں ۔عوام ملازمتوں اور اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان مت دھریں۔ سماجی رابطوں کی وےب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اےک پےغام مےں چئےر مےن سی پےک اتھارٹی کا کہنا تھا سی پیک سے متعلق تمام ملازمتوں اور اقدامات سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ ہوں گے۔کہ عوام ملازمتوں اور اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان مت دھریں ،سی پیک بارے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے اور افراد بارے گمراہ کن اطلاعات پھیلائی جارہی ہیں






