احسن اقبال غلطی سے احتساب عدالت جا پہنچے

احسن اقبال غلطی سے احتساب عدالت جا پہنچے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اس وقت دلچسپ صورتِ حال سامنے آئی جب مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال آج غلطی سے وہاں پہنچ گئے۔ نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس میں پیشی کے لیے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال عدالت آ گئے، جبکہ کیس کی سماعت کل ہونی ہے۔ عدالتی عملے نے انہیں بتایا کہ آپ آج غلطی سے احتساب عدالت آ گئے ہیں، کیس کی سماعت تو کل ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے عملے کے بتانے پر رہنما مسلم لیگ نون احسن اقبال واپس چلے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!