بسیمہ ‘ رسالدار قاتلانہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ

بسیمہ ‘ رسالدار قاتلانہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بسیمہ:بسیمہ میں گذشتہ رات لیویز ٹریننگ سینٹر خضدار کے رسالدار خدابخش کو اس وقت قاتلہ حملے میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جب وہ بازار سے اپنے گھر کی طرف جارہے تھے۔ رسالدار معجزانہ طور پر حملے میں محفوظ رہاذرائع کے مطابق لیویز رسالدار بسیمہ میں واقع اپنے گھر چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی جس میں وہ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوئیںلیویز فورس بسیمہ نے رسالدار پر حملے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ حملے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!