کل کا جلسہ ضرور ہوگا ‘ کوئی ڈنڈا استعمال کرے گا تو کارکنان کو بھی ڈنڈا استعمال کرنے کی اجازت ہے‘ مولانا فضل الرحمان

کل کا جلسہ ضرور ہوگا ‘ کوئی ڈنڈا استعمال کرے گا تو کارکنان کو بھی ڈنڈا استعمال کرنے کی اجازت ہے‘ مولانا فضل الرحمان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ملتان :پی ڈی ایم کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے ملتان مےن صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کا جلسہ ضرور ہوگا ملتان میں کارکنان کو گرفتار کیاجارہا ہے حکومت ریاستی دہشتگردی پر اتر آئی ہے کل جلسہ ضرور ہوگا عوام رکاوٹیں توڑ کر جلسہ پہنچیں،کوئی ڈنڈا استعمال کرے گا تو کارکنان کو بھی ڈنڈا استعمال کرنے کی اجازت ہے کوئی طاقت پی ڈی ایم جلسے کو نہیں روک سکتی جنوری میں لانگ مارچ کا اعلان کیا تھالیکن شاید یہ چاہتے ہیں کہ جلد لانگ مارچ کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!