نصراللہ خان زیرے صوبائی اسمبلی کی رکنیت مستعفی

نصراللہ خان زیرے صوبائی اسمبلی کی رکنیت مستعفی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ( پ ر) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اوررکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کو اپنی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا مراسلہ بھیج دیا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی قیادت کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے کہا ہے ملک میں موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں کی نااہلی، ناکامی اور ملک میں کمر توڑ مہنگائی، بدترین بےروزگاری اور دے کر عوام دشمن اقدامات کے سبب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!