کریتی سینن نے کورونا کو شکست دیدی

کریتی سینن نے کورونا کو شکست دیدی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بھارتی فلم ‘ہیرو پنتی’ سے شہرت پانے والی بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے عالمی وبا کورونا کو شکست دے دی۔ کریتی سینن نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی اور بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور وہ صحتیاب ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ ‘آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!