امریکی و اسرائیلی حکام پر مشتمل وفد کا دورۂ مراکش..

امریکی و اسرائیلی حکام پر مشتمل وفد کا دورۂ مراکش..

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

..امریکا اور اسرائیلی حکام پر مشتمل وفد مراکش کے دورے پر روانہ ہوگیا۔ یہ وفد مراکش ميں شاہ محمد سے ملاقات کرے گا–امريکی صدر ٹرمپ کے داماد اور مشرق وسطی امور کے مشير جيرڈ کشنر اور اسرائيلی قومی سیکيورٹی کے مشير مير بن شبات کی قیادت میں وفد مراکش کیلئے روانہ ہوا ہے–شمالی افريقی ملک مراکش حاليہ دنوں ميں اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والی تازہ ترين اسلامی رياست ہے–امريکا کی ثالثی ميں طے پانے والے معاہدے کے بعد کسی اسرائيلی وفد کا يہ مراکش کا اولين دورہ ہے–

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!