پنجگور: انصاف دو انصاف کی صدائیں

پنجگور: انصاف دو انصاف کی صدائیں

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پنجگور :پنجگور شہر میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر برمش اور اس کی والدہ کو انصاف دو انصاف دو کے نعرے لگاتے رہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ کیچ تربت ڈنک میں ڈاکوو¿ں نے گھر میں گھس کر بلوچ خاتون کو شہید اور اسکے معصوم بچی برمش کو شدید زخمی کیا اس طرح کے واقعات کا رونما ہونا نئی بات نہیں ہر وقت مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے چادر و چاردیواری کی تقدس کو پامال کیا جاتا رہا ہے اس طرح کے بزدلانہ اور گھناونے حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہیں کہ اس طرح کے پرائیویٹ لشکر کا خاتمہ کرکے بلوچستان کے امن کو بحال کیا جائے اس واقع میں ملوث دیگر ملزمان جن کی سرپرستی کچھ حکومتی نمائندے کررہے ہیں انہیں فوری طور پر گرفتار کرکے معصوم برمش اور اسکے شہید والدہ کو انصاف دلایا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!