ڈیزل مزید مہنگا، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

ڈیزل مزید مہنگا، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 30 جولائی کی لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 390 روپے 62 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!