چاند نظر نہ آیا، یکم ربیع الثانی 14 ستمبر کو ہوگی

چاند نظر نہ آیا، یکم ربیع الثانی 14 ستمبر کو ہوگی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: ملک بھر میں کہیں بھی ماہ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کے حوالے سے پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا، جہاں مطلع صاف تھا وہاں سے بھی چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ربیع الثانی سوموار 14 ستمبر کو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے