نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ میں اتفاق رائے کے بعد ہوگا، سینیٹر پرویز رشید

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ میں اتفاق رائے کے بعد ہوگا، سینیٹر پرویز رشید

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ میں اتفاق رائے کے بعد ہوگا۔ اپنے بیان میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں بھی لاہور جیسی ترقی ہو رہی ہے، چھوٹے اضلاع میں بھی گرین الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں۔ پرویز رشید نے کہا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے نہیں بھاگ رہی، موسمی حالات اور رمضان کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے