مینگل کا واپس آنا ممکن دکھائی نہیں دیتا کیونکہ وہ اسدعمر نہیں بلکہ سرداراختر مینگل ہے، سلیم صافی

مینگل کا واپس آنا ممکن دکھائی نہیں دیتا کیونکہ وہ اسدعمر نہیں بلکہ سرداراختر مینگل ہے، سلیم صافی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

صحافی سلیم صافی نے ٹویٹ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اوربی این پی کےمابین پانےوالےمعاہدوں کا عکس۔اختر مینگل ٹھیک کہتےہیں کہ دوسال میں ۹ اور ۶ شقوں میں کسی ایک پربھی عمل نہیں ہوا۔حکومتی ترجمان لاکھ تاثر دیں که مینگل صاحب واپس آئیںگے لیکن ایسا ممکن دکھائی نہیں دیتاکیونکہ یہ اسدعمر نہیں بلکہ سرداراختر مینگل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!