این ایف سی ایوارڈ بارے ہائی کور ٹ فیصلے کے مثبت اثرات مرتب ہونگے ‘ بی این پی

این ایف سی ایوارڈ بارے ہائی کور ٹ فیصلے کے مثبت اثرات مرتب ہونگے ‘ بی این پی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچستان ہائی کورٹ کے این ایف سی ایوارڈ کے متعلق فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے عدالت عالیہ نے کے فیصلے این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حقوق کا تحفظ کیا گیا جس کے مستقبل میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے پارٹی کے جانب سے فیصلے کو مثبت گردانہ گیا ہے اس فیصلے سے یقینا آئین و قانون کی بالادستی ہوگی بلوچستان سمیت تمام صوبوں کے حقوق کے تحفظ میں مثبت اور اہم پیش رفت ثابت ہوگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!