ملک بھر میں سادگی اور احتیاط کے ساتھ عیدالفطر منائی گئی

ملک بھر میں سادگی اور احتیاط کے ساتھ عیدالفطر منائی گئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے عوام نے احتیاطی تدابیر سے کام لیتے ہوئے ماسک پہن کر اور سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے نماز عید ادا کی۔چند دن قبل ہونے والے پی آئی اے حادثے کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد و خاندانوں سے یکجہتی کے لیے اس سال سادگی سے منائی جا رہی ہے۔اس سال عید کی سب سے منفرد بات یہ ہے کہ پورے ملک میں کافی سالوں بعد ایک ساتھ عید منائی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!