صدر مملکت حدیقہ کے گانے کے معترف

صدر مملکت حدیقہ کے گانے کے معترف

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کے لیے گائے گانے کی تعریف کردی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکارہ نے ڈاکٹر عارف علوی کے تعریفی پیغام کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر تحریر ہے کہ ’کشمیر کے مظلوم عوام کی جدوجہد کی عکاسی کرتا یہ ایک بہترین گانا ہے۔ انشاء اللہ کشمیریوں کے خواب، جیسا کہ اس گانے میں بتائے گئے ہیں، ایک دن حقیقت ہوں گے۔‘ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ ’یہ واقعی ایک دل کو گرما دینے والا گانا ہے، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں پر جو بھارت ظلم و ستم، قتل و غارت کررہا ہے اُس کا خاتمہ ہوگا اور کشمیر آزاد ہوگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!