ماہ ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی اجلاس آج ہوگا

ماہ ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی اجلاس آج ہوگا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: ماہ ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی اجلاس آج(منگل کو) ہوگا۔مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہِ ذوالحجہ 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس 21جولائی بروزمنگل بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ قائم کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!