دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 113 رنز سے شکست دیدی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 113 رنز سے شکست دیدی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لندن: دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 113 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر لی۔ میچ کے آخری روز 312 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز 198 رنز پر آل آوٹ ہو گئی، انگلینڈ کی جانب سے براڈ نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، بین اسٹوکس کو شاندار آل راؤنڈ پرفامنس پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا، اسٹوکس نے پہلی اننگز میں 175 جبکہ دوسری اننگز میں 78 رنز بنائے، ساتھ ہی میچ میں تین وکٹیں بھی حاصل کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!