مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا اجلاس

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا اجلاس

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جے یو آئی کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی امراء شریک ہوئے۔ جے یو آئی ف کے اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا، جبکہ قانون سازی پر بھی جماعت کو بریف کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!