انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ای سی بی کے مطالبات

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ای سی بی کے مطالبات

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لندن: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ ِانگلینڈ کے دوران ای سی بی نے میچ کورونا علامات آنے پر متبادل کھلاڑی ٹیم میں شامل کرنےکا مطالبہ کردیا انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز جون میں شیڈول ہے-تاہم کورونا وائرس کےباعث کرکٹ سرگرمیاں معطل ہونے سے اسے اب جولائی میں ممکن بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!