امریکی سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجاج پورے امریکا میں پھیل گیا

امریکی سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجاج پورے امریکا میں پھیل گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

امریکہ کے سیاہ فاہ شہری کے قتل کے بعد امریکی ریاستوں منیسوٹا، ٹیکساس، کیلیفورنیا، نیویارک سمیت مختلف ریاستوں میں مظاہرے آج بھی جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت سیاہ فام شہری کے قتل سے پیدا صورتحال کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، کیلیفورنیا میں مظاہرین کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور اسکا ساتھی زخمی ہوگیا تھا، جس کے بعد 6 امریکی ریاستوں میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی شروع کردی گئی۔امریکا میں احتجاج کرنیوالے جلاؤ گھیراؤ، لوٹ مار کے بعد پولیس پرحملے بھی کررہے ہیں تاہم امریکا میں کرفیوکا دائرہ دیگرشہروں تک بڑھادیا گیا مگرپرتشدد مظاہروں پرقابو نہ پایا جاسکا، جلاؤ گھیراؤ کو روکنے کیلئے گورنر منیسوٹا نے ٹرمپ انتظامیہ سے فوج بھیجنے کی بھی درخواست کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!