صحافیوں پر حملہ معاشرے پر حملے کے مترادف ہے، اقوام متحدہ

صحافیوں پر حملہ معاشرے پر حملے کے مترادف ہے، اقوام متحدہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صحافیوں پر تشدد اور آزادی صحافت میں رکاوٹ ڈالنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر حملہ معاشرے پر حملے کے مترادف ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتونیو گوٹیرس نے ٹوئیٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی جمہوریت آزادی صحافت کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتی انہوں نے کہا کہ معاشرے میں غلط کاموں کی تحقیقات میں صحافت معاونت کرتی ہے۔ اس شعبے کے بغیر معاشرے میں انصاف کو یقینی بنانا مشکل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!