نصر اللہ زیرے اور اس کے بیٹے وحدت خان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

نصر اللہ زیرے اور اس کے بیٹے وحدت خان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نصر اللہ زیرے اور اس کے بیٹے وحدت خان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نصر اللہ زیرے نے کہا کہ وہ اور ان کے بیٹے وحدت خان کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹواگیا جس پر میں تمام دوستوں ،پارٹی کے مشران، ورکرز اور اپنے حلقے کے عوام غرض سب لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نےاپنی دعاں میں ہمیں یاد کیا چونکہ میرے فیملی کے دیگر افراد تاحال پازیٹو ہے لٰہذا ان سمیت سب مریضوں کےحق میں دعا کریں ۔ واضح رہے کہ رکن اسمبلی نصر اللہ زیرے کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا جس پر انہوں نے خود کو گھر میں کورنٹائن کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!