بی این پی کے رہنماﺅں کی شہید منظور بلوچ کی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی

بی این پی کے رہنماﺅں کی شہید منظور بلوچ کی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکریٹری موسی بلوچ،پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اراکین غلام نبی مری، بی ایس او کے سیکریٹری جنرل منیر جالب بلوچ، بی این پی مستونگ کے ضلعی فنانس سیکریٹری میر عبدالغفار مینگل، حاجی نور جان شاہوانی، حاجی عبد الباسط لہڑی، اغا قاسم شاہ، حاجی الطاف لہڑی، حاجی ناصر بنگلزہئ، حاجی شاہد جان لہڑی، اورمحمدالطاف لہڑی بشیر احمد خجک نے مستونگ کے علاقے کلی کونگھڑجاکر بی این پی کے مرکزی لیبر سیکرٹری شہید منظوربلوچ کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پارٹی کا پرچم ڈالا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!