وزیراعلی بلوچستان کا  سردار در محمد ناصر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلی بلوچستان کا سردار در محمد ناصر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سابق صوبائ وزیرسردار در محمد ناصر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار ۔مرحوم ایک سنئیر اور بااصول سیاستدان اور نفیس انسان تھے۔اللہ تعالئ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان صبر جمیل عطا فرمائے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!