روس ، کرونا وائرس کے 8248 نئے کیسوں کا اندراج

روس ، کرونا وائرس کے 8248 نئے کیسوں کا اندراج

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

روس میں صحت کے شعبے کے حکام کے اعلان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے سبب 193 افراد کی موت کا اندراج ہوا ہے۔ ان کے علاوہ اس وبائی مرض کے 8248 نئے کیس سامنے آئے ہیں،منگل کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق روس میں کرونا وائرس کے مجموعی متاثرین کی تعداد 545458 تک پہنچ گئی ہے ۔ ان میں 7248 افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں،دارالحکومت ماسکو میں سب سے زیادہ مزید متاثرین کا انکشاف ہوا ہے۔ روس میں روزانہ اوسطا 2.3 لاکھ ٹیسٹ کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!