طاقتیں تمہاری ہیں خدا ہمارا ہے ‘ نواب اسلم رئیسانی

طاقتیں تمہاری ہیں خدا ہمارا ہے ‘ نواب اسلم رئیسانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اتروں آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نے ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے عمر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاﺅ گے یہ تجربہ ہمارا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!