خواجہ آصف  نیب ریڈار پر آ گئے، 26 جون کو لاہور آفس طلب

خواجہ آصف نیب ریڈار پر آ گئے، 26 جون کو لاہور آفس طلب

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف بھی نیب ریڈار پر آ گئے، نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 26 جون کی صبح 11 بجے طلب کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔خواجہ آصف پر الزام ہے کہ انہوں نے موجودہ زمین سے زیادہ فروخت کر دی۔ذرائع کےمطابق خواجہ آصف پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا بھی الزام ہے، کیس میں خواجہ آصف کے اہلخانہ بھی شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!