مودی جو چاہے کرلے، بھارت کی شکست اور کشمیریوں کی فتح نوشتہ دیوار ہے،بلاول بھٹو

مودی جو چاہے کرلے، بھارت کی شکست اور کشمیریوں کی فتح نوشتہ دیوار ہے،بلاول بھٹو

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم شہدائے کشمیر پر پیغام میں کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 سمیت کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے تمام شہداءو اسیروں کا سلام پیش کرتا ہوں،سرینگر میں 22 شہداءکی قربانی کشمیری عوام کے بے مثال جذبہِ آزادی و حریت کا نقطہ آغاز بنی،ظالم و جابر ڈوگرہ راج کی طرح ا±س کے پیروکار قابض بھارت نے بھی نہتے کشمیریوں پر بربریت کے تمام رکارڈ توڑ دیئے،کشمیری شہداءکی دی گئی اذان کی بازگشت سے بھارتی حکمران لرزتے رہیں گے،مودی جو چاہے کرلے، مستقبل قریب میں بھارت کی شکست اور کشمیریوں کی فتح نوشتہ دیوار ہے،عالمی برادی مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لے، کیونکہ انسانیت ذمہ دارانہ کردار کے علاوہ کچھ نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!