قومی اسمبلی ، ارسا میں بلوچستان کی نمائندگی کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس ،جواب نہ ملنے پر خان محمد جمالی کا احتجاج

قومی اسمبلی ، ارسا میں بلوچستان کی نمائندگی کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس ،جواب نہ ملنے پر خان محمد جمالی کا احتجاج

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ارسا میں بلوچستان کی نمائندگی کے حوالے سے توجہ دلاو¿ نوٹس پرپارلیمانی سیکرٹری برائے آبی وسائل کی جانب سے جواب دینے پر خان محمد جمالی کا احتجاج،وزیر آبی وسائل تھوڑی دیر پہلے پیٹریاٹ اور اسکڈ میزائل چھوڑ رہے تھے اگر اس کا بھی جواب دے جاتے تو اچھا تھا،پارلیمانی سیکرٹری صالح محمد نے کہا کہ بلوچستان کی اس وقت ارسا میں نمائندگی موجود ہے ،ڈپٹی اسپیکر نے بلوچستان میں ارسا کی نمائندگی اور پانی تقسیم کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے بلوچستان پانی تقسیم پر تحفظات کا معاملہ متعلقہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!