ایکنک اجلاس ،  ہوشاب، آواران، خضدار سیکشن کی منظوری

ایکنک اجلاس ، ہوشاب، آواران، خضدار سیکشن کی منظوری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ایکنک نے 289 ارب روپے مالیت کے 4 منصوبوں کی منظوری دیدی، سکھر حیدرآباد موٹروے کیلئے 24 ارب روپے سے اراضی خریدی جاچکی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ایم 8 شاہراہ کا ہوشاب، آواران، خضدار سیکشن کی منظوری دی گئی، سوات ایکسپریس وے کے چکدرہ تا فتح پور سیکشن کی بھی منظوری دے دی، خیبر ایجنسی کو خیبر پاس اقتصادی راہداری سے منسلک کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!