امیرِ کویت کی طبیعت ناساز، ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارت منتقل

امیرِ کویت کی طبیعت ناساز، ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارت منتقل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کویت سٹی : امیرِ کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے اپنے ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارات سونپ دیے ۔ غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امیر کو قبل ازیں طبی ٹیسٹوں کے لیے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف طبی معائنے کیے جائیں گے تاہم ان کی صحت کافی بہتر ہے۔شیخ صباح الاحمد الجابر کی اس وقت عمر 91 سال ہے اور وہ 2006ئ سے تیل کی دولت سے مالا مال اس خلیجی ریاست کے امیر چلے آرہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!