اسلام آباد:جج ویڈیو سکینڈل کیس‘ فیصلہ محفوظ 27جولائی کو سنایا جائیگا

اسلام آباد:جج ویڈیو سکینڈل کیس‘ فیصلہ محفوظ 27جولائی کو سنایا جائیگا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :جج ویڈیو سکینڈل کیس سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پر انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالی جائیں گی یا نہیں، فیصلہ 27 جولائی کو سنایا جائے گا سرکاری وکیل نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ کیس کے اس موقع پر دفعات نکالنے کی درخواست نہیں سنی جا سکتی عدالت اس درخواست پر فیصلہ کرنے سے قبل گواہان کے بیانات کرے وکیل صفائی کی عدالتی فیصلے جمع کرانے کی استدعا منظور کرتے ہوئے پیر سے پہلے جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!