دہشت گردانہ کارروائی کا خدشہ، آئی جی خیبر پختونخواہ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی

دہشت گردانہ کارروائی کا خدشہ، آئی جی خیبر پختونخواہ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا ثناء اللہ عباسی پر حملے کی منصوبہ بندی کی رپورٹ آنے کے بعد سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی اسپیشل انفارمیشن رپورٹ آئی جی خیبرپختون خوا کوبھجوادی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم جماعت الاحرار کے دہشت گرد آئی جی خیبرپختونخوا پر ان کے آفس میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔آئی جی خیبرپختونخوا پرحملے کی منصوبہ بندی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ان کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!