مستو نگ روڈ پر تا لاب میں نہا تے ہو ئے ڈو ب کر بچہ جاں بحق

مستو نگ روڈ پر تا لاب میں نہا تے ہو ئے ڈو ب کر بچہ جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ:مستو نگ روڈ پر تا لاب میں نہا تے ہو ئے ڈو ب کر بچہ جاں بحق پو لیس کے مطابق اتوار کو مستو نگ روڈ پر تا لاب میں نہا تے ہو ئے ڈو ب کر محمد یو نس جا ں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میںلیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!