کوئٹہ: دکان پر دستی بم حملہ،بچہ جاں بحق

کوئٹہ: دکان پر دستی بم حملہ،بچہ جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دکان پر دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بروری روڈ پر دکان پر دستی بم حملے میں بچہ جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے بولان میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دو افراد کو سول اسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!