خضدار ‘ ٹرالر اور کار میں تصادم ،دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی

خضدار ‘ ٹرالر اور کار میں تصادم ،دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خضدار (نامہ نگار) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ڈرکھالہ کے ایریا میں ٹرالر اور کار میں تصادم ،دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی ہو گیا ریسکیو زرائع کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ڈرکھالہ تحصیل وڈھ کے حدود میں ٹرالر اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کمال خان ،عباس خان اور ظفر خان شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو سول ہسپتال وڈھ منتقل کیا گیا جہاں دو زخمی عباس خان اور کمال خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالہ کر دیا گیاجبکہ شدید زخمی ظفر خان کو ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد مزید اعلاج کے لئے کراچی ریفر کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!