ایرانی حکام نے پاک ایران دوستانہ زیروپوائنٹ کو کھول دیا ،  ایرانی اشیاء خوردونوش کی ترسیل شروع

ایرانی حکام نے پاک ایران دوستانہ زیروپوائنٹ کو کھول دیا ، ایرانی اشیاء خوردونوش کی ترسیل شروع

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تفتان(آصف بلوچ) ایرانی حکام نے پاک ایران دوستانہ زیروپوائنٹ کو کھول دیا ایرانی اشیاء خوردونوش کی ترسیل شروع چھوٹے تاجروں اور مزدورں مئں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحد پر وقع دوستانہ زیروپوائنٹ کو کھول دیا گیا۔ گیٹ کو ایرانی حکام نے عید کی تعطیلات کے بند کردیا گیا تھا جسے تقریبا دو ہفتوں کے بعد آج کھول دیا گیا۔ زیروپوئنٹ گیٹ کے کھلنے سے پاکستان کے سرحدی علاقوں کو ایرانی اشیا خوردونوش کی ترسیل شروع ہوگئی گیٹ کھلنے سے چھوٹے تاجروں اور مزدورں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تاہم پاکستانی اشیاء کی ایران درآمد تاحال شروع نہ ہوسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!