کانگو وائرس کے شبہ میں مزید تین مریض فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ منتقل

کانگو وائرس کے شبہ میں مزید تین مریض فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ منتقل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:کانگو وائرس کے شبہ میں تین مریضوں کو فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے ،مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کےلئے لیبارٹری بھجوادئیے گئے ہیں۔ فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کے انتظامیہ کے مطابق کانگو کے شبہ میں لائے گئے تینوں مریضوں کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے، مریضوں کے خون کے نمونے حاصل کرکے لیب ٹیسٹ کے لئے بھیجوادئیے گئے ہیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہسپتال میں کانگووائرس کے 14 مشتبہ افراد لائے گئے تھے ان میں سے 6 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ان میں سے 5 ا فراد کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیاگیاہے جبکہ وائرس سے متاثرہ ایک خاتون جاں بحق ہوچکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!