بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت 3.6رکارڈ گہرائی 21کلومیٹر زیر زمین تھی ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں جمعرات کی سہ پہر تین بجکر بیس منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،،زلزلے کی شدت 3.6رکارڈ جبکہ گہرائی 21کلومیٹر زیر زمین تھی ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈیرہ بگٹی سے 40کلومیٹر شمال مغرب میں تھا ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!