قلات ‘ میر حاجی محمد خان لہڑی کے اسکواڈ گاڑی الٹنے سے تین افراد شدید زخمی

قلات ‘ میر حاجی محمد خان لہڑی کے اسکواڈ گاڑی الٹنے سے تین افراد شدید زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

قلات: قلات کے قریب صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت میر حاجی محمد خان لہڑی کے اسکواڈ گاڑی الٹ گئی تین افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل، تفصیلات کیمطابق بینچہ کے قریب صوبائی مشیر میر محمد خان لہڑی کے قافلے میں شامل اسکواڈ گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کیلئے قلات ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!