عالمی جریدے کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق بڑی پیشگوئی

عالمی جریدے کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق بڑی پیشگوئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

عالمی جریدے فارن پالیسی نے وزیراعظم عمران خان کے دور اقتدار کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔ عالمی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے ہیں۔ مضمون میں پیشگوئی کی گئی کہ عمران خان اقتدار کی مدت پوری کرنے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم بن سکتےہیں۔ عالمی جریدے میں کہا گیا کہ ملک کی سیاسی صورتحال پر کسی کا خیال ہے کہ ’سیاسی طوفان آخر کار حکومت کو ختم کردے گا‘ تو کوئی پارلیمانی نظام کے بجائے عبوری انتظامیہ کا دعویٰ کررہا ہے۔ ملک کے معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اپریل میں پیشگوئی کی تھی کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت جون میں گر سکتی ہے لیکن جون آکر بھی گزر گیا حکومت اپنی جگہ قائم ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!