پاکستان کی افغان طالبان کے وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستان کی افغان طالبان کے وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان نے افغان طالبان کے وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد کے ساتھ افغان امن عمل میں پیش رفت پربات چیت ہو گی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر ملا عبدالغنی برادرکی قیادت میں افغان طالبان کا وفد آج دوحہ سے پاکستان پہنچے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!