بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس آج ہوگا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس آج ہوگااجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر بحث ہوگی ،تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی ریکوزیشن پر طلب کیا جانے والا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد علی ریکی پر قاتلانہ حملے، امن و امان کی سنگین صورتحال، جعلی ڈومیسائل کو تمام اضلاع میں فوری منسوخ کرنے کے نکات پر بحث ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!