کابل: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، 162 افراد ہلاک

کابل: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، 162 افراد ہلاک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کابل : افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مختلف صوبوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ تباہ ہونے والے گھروں کے ملبوں سے مزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 162ہوگئی ہے جبکہ مختلف حادثات میں 250 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ادھر کابل کے شمال میں موجود شہر چری کر میں ہی 100 اموات ہوئی ہیں۔ صوبے پروان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 200 گھر تباہ ہوچکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!