پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لاہور سے گجرانوالہ تک ریلی کی قیادت کرینگے

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لاہور سے گجرانوالہ تک ریلی کی قیادت کرینگے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیراہتمام گوجرانوالہ میں جلسے کے انعقاد کے سلسلے میںجمعیت علمائ اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور سے گجرانوالہ تک ریلی کی قیادت کریں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان لاہور سے بعد نماز جمعہ گجرانوالہ کیلئے قافلہ کی قیادت کریں گے۔جے یوآئی نے شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ کے کارکنان کو لاہور پہنچنے اورتیاریاں تیز کرنے کی ہدایات کر دی ہے، لاہور سے نکلنے والے حتمی مقام کا فیصلہ جمعیت علماءاسلام لاہور کی قیادت کرے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!