براہ راست نشریات کے دوران صحافی پرحملہ

براہ راست نشریات کے دوران صحافی پرحملہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

آسٹریلیا میں براہ راست رپورٹنگ کے دوران پرندے نے رپورٹر پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نائن نیوز ملیبرن کے سینئر رپورٹر بریٹ میک لیوڈ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے براہ راست رپورٹنگ کررہے تھے کہ اسی دوران اُن پر پرندے نے حملہ کیا۔ پرندے کے حملے کے بعد رپورٹر نے خود کو سنبھالا اور اپنی بات کو دوبارہ شروع کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جب یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے جبکہ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!