ٹرمپ انتظامیہ نے ترقی پزیر ممالک کیلئے ویزا قوانین مزید سخت کر دیئے

ٹرمپ انتظامیہ نے ترقی پزیر ممالک کیلئے ویزا قوانین مزید سخت کر دیئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے ترقی پزیر ممالک کے لیے ویزا قوانین میں مزید سختی کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران، افغانستان، میانمار اور متعدد افریقی ممالک امریکا کی نئی ویزا پالیسی کی زد میں آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ممالک سے امریکا جانے والے افراد کو 15 ہزار ڈالر کا ویزا بونڈ جمع کروانا ہو گا۔ نئے امیگریشن قانون کا اطلاق 24 دسمبر سے آئندہ 6 ماہ کے لیے ہو گا، نئے قانون کا اطلاق بی ٹائپ ویزا حاصل کرنے والے ترقی پذیر ممالک کے باشندوں پر ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!