مولانا فضل الرحمٰن، بلاول اور مریم غدار ہیں، خرم شیرزمان

مولانا فضل الرحمٰن، بلاول اور مریم غدار ہیں، خرم شیرزمان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی : پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما اور رکنِ سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز غدار ہیں، پنجاب حکومت ان کے خلاف مقدمات درج کرے۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ بلاول ہاؤس کے کتوں کو کورونا سے بچانے والوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں، وزراء صوبے میں کام کرنے کی بجائے ملتان میں جلسے کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا ٹارگٹ عمران خان ہیں لیکن پوری قوم ان کا یہ خواب پورا نہیں ہونے دے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!