ملبرن اسٹارز کی دلبر حسین سے معاہدے کی تصدیق

ملبرن اسٹارز کی دلبر حسین سے معاہدے کی تصدیق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بگ بیش ٹیم ملبرن اسٹارز نے لاہور قلندرز کے دلبر حسین سے معاہدے کی تصدیق کر دی۔ اس معاہدے کے بعد دلبر حسین لاہور قلندرز اور ملبرن اسٹارز کے اشتراک سے بی بی ایل میں شرکت کریں گے۔ ملبرن اسٹار کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہسی کا کہنا ہے کہ دلبر حسین میلبرن کی بولنگ لائن میں ایک منفرد اضافہ ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ دلبر حسین نے شاندار ڈبیو کیا ہے، پہلے ہی گیم میں اے بی ڈی ویلیئرز کی وکٹ لی تھی۔ ڈیوڈ ہسی نے یہ بھی کہا ہے کہ دلبر حسین کو زیادہ پلیئرز نے نہیں کھیلا ہے جو میلبرن اسٹارز کے لیے فائدہ مند ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!