لوئر اورکزئی میں پولیس کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

لوئر اورکزئی میں پولیس کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لوئر اورکزئی : پولیس نے کارروائی کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ڈی ایس پی محبوب خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر لوئر اورکزئی کے علاقہ فیروزخیل میرازئی میں کامیاب کارروائی کی۔ پولیس کارروائی کے دوران زیر زمین چھپائی گئی ایک ایس ایم جی اور اس کے 200 سے زائد گولے برآمد کر لئے گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!